سٹی ٹریفک پولیس نے لین لائن سٹاپ لائن اور زیبرا کراسنگ کی سختی سے پابندی کرانا شروع کر دی

لاہور (نامہ نگار )سٹی ٹریفک پولیس نے لین لائن، سٹاپ لائن اور زیبرا کراسنگ کی سختی سے پابندی کرانا شروع کر دی ہے۔سی ٹی او کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک کی طرف سے سرکل افسران کو سختی سے پابندی کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ سی ٹی او کا کہنا ہے کہ ٹریفک سسٹم کی خوبصورتی لین لائن ڈسپلن میں ہے۔لین لائن ڈسپلن کی خلاف ورزی بھی حادثات کی بڑی وجہ ہے۔ غلط لین میں سفر کرنا دوسروں کی حق تلفی کے مترادف ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...