قومی ہاکی چیمپئن شپ :واپڈا وائٹ ایئرفورس، نیشنل بینک، سوئی سدرن گیس‘آرمی وائٹس کی کامیابی

Jul 29, 2019

لاہور(سپورٹس رپورٹر) 65ویں ائرمارشل نورخان قومی ہاکی چیمپئن شپ میں واپڈا وائٹ، ایئرفورس، نیشنل بینک، سوئی سدرن گیس اورآرمی وائٹس کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ واپڈا وائٹ نے بلوچستان کو 8-1 سے شکست دی۔ایئرفورس نے اسلام آبادکو 6-0 سے زیر کیا۔ نیشنل بینک نے اکے پی کے کیخلاف میچ 3-0 سے جیت لیا۔ سوئی سدرن گیس نے سندھ کیخلاف 9-1 سے کامیابی حاصل کی ۔ آرمی وائٹس نے پنجاب کو نے 4-2 جیت پچھاڑ دیا۔

مزیدخبریں