معاہدے کے تحت عالمی بنک سے پچاس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سے زائد موصول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کو مالی تعاون کی فراہمی کے حوالے سے گزشتہ ہفتے طے پانے والے معاہدے کے تحت عالمی بنک سے پچاس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سے زائد موصول ہوگئے ہیں۔مرکزی بنک کے مطابق یہ بجٹ میں تعاون کی مد میں رعایتی بنیادوں پر فراہم کی جانے والی امداد ہے جو ادارہ جاتی نظام ، مالیاتی انتظام اور ریگولیٹری لائحہ عمل کو بہتر بنانے پرخرچ کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...