سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

لاہور (کامرس ڈیسک ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ وہا۔حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم پیر کی نسبت1.06فیصد زائد رہا۔گزشتہ روزٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اورٹریڈنگ کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس 38ہزار 627 کی سطح پر بند ہوا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...