راولپنڈی میں دو نئے روٹوں پر ایئرکنڈیشنڈ بس سروس کا افتتاح کردیا گیا

Jul 29, 2020

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی میں دو نئے روٹوں پر ایئرکنڈیشنڈ بس سروس کا افتتاح کردیا گیا سیکرٹری آر ٹی اے راولپنڈی مہر غلام عباس نے اپنے دفتر میں کیاسیکرٹری آر ٹی اے نے کہا کہ پہلا روٹ روات شہر سے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد جبکہ دوسرا روٹ شہر روات سے ٹیکسلا تک کا ہے انہوں نے کہا کہ دونوں نئے روٹس پر ایئرکنڈیشنڈ چلائی گئی ہیں اس بس سروس سے شہریوں کو معیاری اور سستی سفری سہولیات میسر آسکے گیںپہلے مرحلے میں دونوں روٹس پر 10,10 ایئرکنڈیشنر بیسیں چلائی جائے گی جبکہ ضرورت آنے پر بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں