بہاولپور (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما عقیل اوپل نے یوسی 12میں منعقدہ ایک اجلاس میں کہا ہے کہ ملتان اور بہاول پور جنوبی پنجاب کے اہم علاقے ہیں تاہم صوبہ جنوبی پنجاب کا دارالخلافہ دونوں نہیں ایک خطہ کو بنانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے وقت بہاول پور ایک ریاست تھی ۔بہاول پور کو ہی جنوبی پنجاب صوبے کا دارلخلافہ بنایا جائے۔