ٹرمپ نے انسداد ملیریا دوا کرونا کیخلاف پھر موثرقرار دیدی

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر غیر تصدیق شدہ دعوؤں پر زور دینا شروع کردیا کہ انسداد ملیریا کی ادویات کرونا کے خلاف مؤثر علاج ہیں۔ ان کا بیان اس اعتبار سے بھی خلاف توقع ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کے بارے میں سنجیدہ رویہ اختیار کیے رکھا تھا۔

ای پیپر دی نیشن