عراقی وزیر اعظم کا سعودی ولی عہد کو فون خادم حرمین شریفین کی خیریت دریافت کی

Jul 29, 2020

ریاض (آن لائن)سعودی ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور خادم حرمین شریفین کی صحت کے متعلق دریافت کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عراقی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں