سنیئر صوبائی وزیر علیم خان کا کوٹ لکھپٹ جیل کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر)سنیئر صوبائی وزیر علیم خان نے گذشتہ روز کوٹ لکھپٹ جیل کا دورہ کیا اس موقع اے سی ایس ، آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ ، ڈی آئی جی ملک مبشر اور جیل سپرٹنڈنٹ اعجاز اصغر بھی ان کے ہمراہ تھے .عبدالعلیم خان نے اس موقع پر جیل کچن ، ہسپتال ، مختلف بارکوں کیساتھ ساتھ جیل کے مختلف حصوں کا دورہ کیااور جیل انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے انتظامات کو تسلی بحش قرار دیا اور جیل انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا.

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...