اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) گریڈ 22 کے افسر اللہ ڈینو خواجہ کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈیمی لگا دیا گیا ہے۔ وہ پہلے ممبر وفاقی محتسب (کراچی ریجن) کام کر رہے تھے۔ ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 8 اگست سے نافذ العمل ہو گا۔
اللہ ڈینو خواجہ کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات
Jul 29, 2021