پاکستان آئندہ برس  آذربائیجان پاکستان اور ترکی کے سپیکرز کے دوسرے سہ فریقی اجلاس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان 2022میں آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کے سپیکرز کے دوسرے سہ فریقی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کے پارلیمنٹس کے سپیکرز کے پہلے سہ فریقی اجلاس کے میزبان کے طور پر، آذربائیجان کی ملی مجلس (پارلیمنٹ)کی سپیکر غفوروفا نے تینوں برادر ممالک کے سپیکروں کو آذربائجان کے دارالخلافہ باکو میں مدعو کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...