خانیوال(نامہ نگار ) 164 ٹن آر میں شادی کے موقعہ پر قصور سے آئی بارات کا گاؤں والوں نے ڈنڈوں سوٹوں سے استقبال کیا معمولی تلخ کلامی پر تصادم ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ استعمال پولیس کو اطلاع دی گئی جب پولیس نہ آئی تو ایک گھنٹہ بعد پھر 164 ٹن آر میدان جنگ بن گیا۔
خانیوال کے نواح میں باراتیوں کی ڈنڈے سوٹوں سے تواضع
Jul 29, 2021