لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد معراج نے کہاہے کہ شکست خوردہ ٹولہ دھاندلی کا رونا رو کر اپنے جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتا ، کشمیری عوام نے مودی نوازٹولے کو کشمیر الیکشن میں عبرت کا نشان بنایا ہے، ن لیگی بھات بھات کی بولیاں بولنے والے آج منہ چھپاتے پھررہے ہیں۔