کشمیریوں کا مینڈیٹ وزیراعظم عمران خان کی دوررس پالیسیوں کیلئے ہے: عاطف حسین

Jul 29, 2021

خانیوال (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ورکن ڈسٹرکٹ بار چوہدری عاطف حسین نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے ووٹ کا حق سوچ سمجھ کر استعمال کیا جس سے دشمن ملک بھارت بھی ضرور پریشان ہوگا۔ کشمیریوں کا یہ مینڈیٹ درحقیقت وزیراعظم عمران خان کی دوررس پالیسیوں کیلئے ہے۔ اور ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دینے پر کشمیری بھائی بلاشبہ مبارکباد کے لائق ہیں۔

مزیدخبریں