لندن(اے پی پی)برطانیہ میں40 ہزار سیزیادہ ریلوے ورکرز نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں میں اضافے کے لیے 24 گھنٹے کی ہڑتال کر دی ، چیف ایگزیکٹو اینڈریو ہینز نے ہڑتال کوسیاسی مہم اور بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بے معنی ہڑتال کے مسافروں پر پڑنے والے اثرات کے لیے معذرت کر سکتے ہیں۔
برطانیہ، ریلوے ورکرز کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال ،ٹرین سروس مکمل طور پر بند
Jul 29, 2022