مردار کان گپ شپ خواتین موبائل فون پر مصروف رہیں

اجلاس کے آغاز سے ہی ارکان کی تعداد انتہائی کم تھی جب اجلا س میں موجود ارکان کی طرف سے بھی عدم دلچسپی کا مظاہر کیا گیا۔ ارکان آپس میں گپیں لگاتے رہے جبکہ زیادہ تر خواتین ارکان اپنے موبائل فونز پر مصروف رہیں، اجلاس کے دوران اہم وزرا بھی موجود نہ تھے جس کی وجہ سے اپوزیشن کی جانب سے وزراء کی عدم موجودگی پر اعتراض کیا گیا۔ وقفہ سوالات کے دوران منصوبہ بندی کمشن سے متعلقہ وزیر کی عدم موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ متعلقہ وزرا کو وقفہ سوالات کے دوران موجود ہونا چاہیے، ڈپٹی سپیکر نے سیکرٹری پلاننگ کمشن کی اجلاس کے دوران عدم موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا کہ انہیں طلب کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...