لاہور (خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا کہ سپر ٹیکس کے نام پر غریبوں پر ٹیکسوں کی بوچھاڑ کر دی گئی ہے۔ تاثر یہ دیا گیا تھا کہ یہ براہ راست ٹیکس ہیں اور یہ بڑے سرمایہ داروں سے وصول کیے جائیں گے۔ بجلی کے بلوں کے ساتھ اندھا دھند ٹیکس لگائے جا رہے ہیں۔
سپر ٹیکس کے نام پر غریبوں پر ٹیکسوں کی بوچھاڑ کر دی گئی: فرید پراچہ
Jul 29, 2022