ملتان(خصوصی رپورٹر)ملتان میں کھانے پینے میں بے اعتدالی کے باعث نشتر ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مرض کی وجہ سے 188 مریضوں کو لایا گیا ہے.جن میں سے 80 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
ملتان میں گیسٹرو مریضوں کی تعداد188
Jul 29, 2022