راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ رتہ امرال کے علاقے میںرشتہ کے تنازعہ پر شہری کو چھریاں مار کر قتل کر دیا گیاپولیس کو احمد خان نے بتایا کہ رتہ امرال میں بھائی ابراہیم گھر میں موجود تھے اور اچانک علی حیدر گھر آیا رشتہ سے انکار پر چھری نکال کر ابراہیم کی چھاتی پر وار کئے جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔