وزیر اعلی پنجاب کا سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے بڑا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمین کی جاری بھرتی پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔وزیر اعلی کی طرف سے جاری حکم کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہےتاہم سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے حوالے سے کوئی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔

ای پیپر دی نیشن