فیروزوالہ:ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ   ڈی پی اوکاامامیہ کالونی کے مرکزی  جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ 


 فیروزوالہ( نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور اور ڈی پی او زاہد نواز مروت نے امامیہ کالونی میں یوم عاشورہ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر امن کمیٹی کے ارکان بھی موجودتھے۔ ڈی پی او زاہد نواز مروت نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ جلوس کے راستے میں سخت چیک کریں اور مشکوک افراد کو پر کڑی نظر رکھیں ۔واک تھروگیٹس کا استعمال یقینی بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...