ننکانہ: شبیہ علم کا مرکزی جلوس حکیم سلامت علی شیدامرحوم کی رہائش گاہ سے برآمد ہوا


ننکانہ صاحب(نامہ نگار) ننکانہ صاحب میں9 ویں محرم الحرام کے حوالے سے شبیہ علم کا مرکزی جلوس حکیم سلامت علی شیدا(مرحوم) کی رہائش گاہ سے برآمد ہوا جلوس میں عزا دار نوحہ خوانی، مرثیہ خوانی ، سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی جلوس مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ قصر فاطمتہ الزہرہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

ای پیپر دی نیشن