(ن) لیگ ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی: امجد لطیف 


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)سینئر رہنماءسابق چیئر مین بلدیہ میاں امجد لطیف نے کہا کہ(ن) لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ملک میں تمام میگا پراجیکٹس میاں محمد نواز شریف کے دور اقتدار میں مکمل ہوئے، (ن) لیگ ایک دفعہ پھر ملک کو بحرانوں سے نکالے گی عوام رواداری عزت واحترام کی سیاست اور جمہوری رویوں پر یقین رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...