ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا  اولین ترجیح ہے : طارق جمیل 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ڈی ایس پی ٹریفک طارق جمیل نے کہا کہ ڈی پی او زاہد نواز مروت کی ہدایت پر محرم الحرام میں ٹریفک کی روانی کو برقرا رکھنے کیلئے ذوالجناح کے جلوس و مجالس کے روٹس کے متبادل راستے شہریوں کو فراہم کئے گئے ہیں جہاں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی تعیناتیاں کر دی گئی ہیں ، ہماری اولین ترجیح ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا ہے ۔ یوم عاشورہ کے جلوس کے حوالے سے بھی موثر ٹریفک پلان وضح کیا گیا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...