کامونکی(نمائندہ خصوصی) چوری کی تین وارداتیںرپورٹ ہوئی ہیں، جن میں موٹر سائیکلیں، طلائی زیورات اورقیمتی سامان چوری ہوگیا۔گزشتہ روزمحلہ اسلام آباد کے رہائشی وقار طارق کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی۔کوٹ رفیق کی آسیہ بی بی اور ا±سکے اہلخانہ اپنے عزیز کی شادی پر گئے تھے ،ا±نکی غیر موجودگی میں نامعلوم چور گھرکے تالے توڑکر طلائی زیورات اور دیگر قیمتی گھریلو سامان لے اڑے،جبکہ نواحی گاو¿ں گوپے رائے کے فیضان انجم کی موٹر سائیکل نادرا آفس کے باہر سے چوری ہوگئی،پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔