اعلان تعطیل 


یوم عاشور کے موقع پر آج 29 جولائی 2023ءبروز ہفتہ روزنامہ نوائے وقت کے دفاتر بند رہیں گے، لہٰذا کل 30 جولائی 2023ءبروز اتوار اخبار شائع نہیں ہو گا۔ (ادارہ) 

ای پیپر دی نیشن