قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں متعدد اسامیوں کیلئے تحریری امتحان ملتوی


اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں متعدد آسامیوں کے لیے تحریری امتحان ملتوی کر دیئے گئے ہیں اس حوالے ترجمان قومی اسمبلی کا کہان ہے کہ سیکریٹریٹ کی طرف سے نوٹس جاری کیا گیا ہے کہ اسامیوں کے لیے امتحان 31 جولائی 2023 اور یکم اگست 2023 کو منعقد ہونے تھے لیکن ان امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
 تحریری امتحان 

ای پیپر دی نیشن