اپوزیشن جماعتیں ملک و قوم کی  خیر خواہ نہیں:میاں رفاقت علی

Jul 29, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے سٹی جنرل سیکرٹری میاں رفاقت علی نے کہا ہے کہ ملک کو انارکی و انتشار کی دلدل میں دھکیلنے کی خاطر سرگرم اپوزیشن جماعتیں ملک و قوم کی خیر خواہ نہیں حکومت کو اقتدار سنبھالنے چار ماہ ہوئے ہیں اور اپوزیشن جماعتیں حکومت مخالف احتجاج کی کال دیکر حکومتی معاشی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے درپہ ہیں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے احتجاج کا مقصد ملکی ترقی کا راستہ روکنا ہے ۔

مزیدخبریں