سید والا (نامہ نگار)کنڈرحم شاہ دریائے راوی کے کٹاؤکی زدمیں،رہائشی نقل مکانی پر مجبور ہیں۔محکمہ انہار کے متعلقہ ایس ڈی اواورسب انجینئر کا صحافیوں کومعلومات دینے سے انکار اہل دیہہ کا شدید احتجاج وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ،سید والا کے نواحی گاؤں کنڈرحم شاہ آبادی میں دریائے راوی کا کٹاؤ جاری ہے۔
سیدوالا:کنڈ رحم شاہ دریائی کٹاؤ کی زد میں،مکین نقل مکانی پرمجبور
Jul 29, 2024