شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) خواتین کی ضلعی صدر بینش قمر ڈار نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف کو ا نٹر ا پارٹی الیکشن درست نہ کروانے کی بناء پر الیکشن کمیشن نے فارغ کیا اور انتخابی نشان جاری نہ کرکے اس کی پارلیمان میں موجودگی کی نفی کی جس پارٹی نے الیکشن میں حصہ ہی نہیں اسے مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دینا آئین و قانون کی رو سے منافی ہے ججز کو اپنے اس فیصلہ کی آئینی وجوہات کی بناء پر وضاحت کرنا ہوگی ۔