بھوئے آصل(نامہ نگار)قائم مقام صدر مرکزی انجمن تاجران بائو افضل مونگا ،جنرل سیکرٹری چوہدری رضامحمد نے مرکزی انجمن تاجران کے ماہانہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہاتاجروں کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ا س موقع پر مہر محمد آصف،ملک رشید احمد،شیخ مظہر فرید جاوا ،بائو اکرم ، حسن قصاب ، میاں رفاقت،رانا خالد محمودگوشی،مظہرکریم ملک و دیگر عہدیدران بھی موجود تھے۔
تاجروں کیساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں:باؤ افضل مونگا
Jul 29, 2024