بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے ایک بچے نے انٹرنیٹ صارفین کو 600 لائنوں پر مشتمل کوڈ تحریر کرکے اپنا راکٹ تیار کر لیا۔ 11 سالہ بچے نے خود فزکس اور کیمسٹری پروگرامنگ کو سیکھا اور اب اسے راکٹ بوائے کہا جاتا ہے۔ یان ہونگ سین نے پہلا راکٹ 2023 میں تیار کیا مگر یہ راکٹ لانچ کے بعد گر کر تباہ ہوگیا تھا۔