تہران(آئی این پی ) ایران میں جاری گرمی کی لہر کے باعث اتوار کو بھی سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی رہی ۔ گزشتہ 2 روز میں گرمی سے متاثر افراد ہسپتالوں میں داخل ہوئے،ایران میں ہفتہ وار تعطیل جمعے کو ہوتی ہے لیکن ملک میں جاری ہیٹ ویو کے باعث اتوار کو سرکاری دفاتراور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ۔
ایران، ہیٹ ویو کے باعث سرکاری ادارے اور بنک بند
Jul 29, 2024