’’حرمت پرچم‘‘ گورنر خیبر پی کے  نے اپنی تصویر جاری کر دی 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے ’’حرمت پرچم‘‘ مہم میں اپنی تصویر جاری کر دی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا میرا پرچم میرا فخر ہے۔ یہ وطن، یہ پرچم اور اس مٹی کا ایک ایک ذرہ ہمیں اپنے تن من دھن سے پیارا ہے۔ سکیورٹی فورسز کی قربانیاں پوشیدہ نہیں۔ پوری قوم متحد ہے اوراس کے دشمنوں کے عزائم ناکام بنائیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن