تجارت پیغمبری پیشہ،اسلام نے رزق حلال عین عبادت قرار دیا ،حاجی اسد خان

 مری(نمائندہ خصوصی)تجارت پیغمبری پیشہ ہے، اسلام نے رزق حلال عین عبادت قرار دیا ہے ان خیالات کااظہا ر موٹر ایجنسی مری میں کاروباری مرکز کے افتتاح کے موقع پر محمدانس عباسی کی والدہ محترمہ،حاجی اسد خان،ملک عدنان،محمدافضل خان،سہیل عرفان عباسی اوردیگر نے المعراج ہوٹل کے افتتاح کے موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر معروف سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیات ناظم اعلی پشاور شعیب خان،سینئر سول جج محترم عبدالستار بوسال،میجر منظور،، نصیر عباسی،حاجی پرویز،نیاز ستی اوردیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اس موقع پردعاکی گئی کہ اللہ پاک ان کے کاروبار میں برکت فرمائیں۔

ای پیپر دی نیشن