بیول(نامہ نگار)پیپلزپارٹی تحصیل گوجر خان کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات ایم مقصود قریشی نے ا پنے بیان میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے بھرپور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت ا پنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے عوام کو ریلیف د ینے کیلئے ضلعی، تحصیل انتظامیہ کو فوری طور پر ہدایات جاری کریں لا کھو ں کی آبادی کی مین شاہراہ مندرہ چوک پنڈوڑی روڈ بار شو ں میں کسی عذاب سے کم نہیں نالہ کس پر پل کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔