بیول(نامہ نگار)پیپلزپارٹی تحصیل گوجر خان کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات ایم مقصود قریشی نے ا پنے بیان میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے بھرپور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت ا پنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے عوام کو ریلیف د ینے کیلئے ضلعی، تحصیل انتظامیہ کو فوری طور پر ہدایات جاری کریں لا کھو ں کی آبادی کی مین شاہراہ مندرہ چوک پنڈوڑی روڈ بار شو ں میں کسی عذاب سے کم نہیں نالہ کس پر پل کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔
مریم نواز عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہدایات جاری کریں ، مقصود قریشی
Jul 29, 2024