اور منفی استعمال ڈیجٹیلائزیشن دھشت گرد تنظیم تحریک انصاف ایک طرف ملک میں مخصوص سوچ رکھنے والی ڈیجٹلائزئشز دھشت گردی کرنے والی تنظیم ھے جسکا مقصد ملک میں نفرت انتشار جھوٹ اور فتنہ کو بڑھانا اور ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف کہ ھرزہ سرائی کرنا ھے
جبکہ دوسری جانب وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پورے صوبے کو ڈیجٹلائزیشن سے لنک کرنے اور مثبت کاموں میں کہ لئے کوشش جاری ھے کہ ڈیجٹلائزئشن سے گھر کی دھلیز تک سروس ملے ، اس سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بہت سے سرکاری محکموں کو انٹر لنک کردیا ھے بلکہ لاھور جیسے شہر میں ٹریفک کنٹرول مانٹیرنگ ،وویمن سیفی بیل ، سیف سٹی ،ٹریفک کنڑول اور ٹریفک ای چالان ،نادرہ کی سہولتیں کہ ساتھ محکمہ زراعت کسان ،طلبا کو الیکڑک بائیک سیکم اور سولر پینل سکیم سب کو ڈیجٹلائزیشن کہ مربوط نظام سے صاف صاف طریقے ھو رھا ھے اسی موبائل ڈسپنسری کی سروس کہ علاوہ ھسپتالوں میں ادویات علاج معالجہ لاھور میں کینسر ھسپتال سرگودھا میں امراض قلب کا جدید ھسپتال ،ائیر ایمبولنس کی سروس زراعت کہ شعبے کہ لئے بار دانہ ،کھاد اور دوسری چیزیں شامل ھیں کسانوں کو قرضہ بلاسود زرعی الات پر قرضہ بلاسود پولیس کہ اندر جدت اور خواتین کو ملازمت کہ لئے جاب اسکے علاوہ ھیلتھ کہ شعبے میں 3000 چارج نرس کی بھرتی پنجاب بھر میں لیڈی سکول ٹیچر کی بھرتیاں بھی شامل ھیں وزیر اعظم پنجاب مریم نواز شریف نے جسقدر پنجاب کی عوام سے وعدے وفا کر رھی ھے بلکہ عملی طور پر خود ھر شعبے کی رپورٹ اور اس کی بریفنگ بھی لیتی ھیں جس تیزی سے پنجاب میں تعمیر و ترقی کا عمل جاری ھے 05 سال میں انشاء اللہ پنجاب کی ترقی ایشا میں سب سے تیزی سے ترقی والا صوبہ قرار پائے گا جبکہ وزیر اعلی نے لاھور وائی فائی کو عوامی سہولت کہ لئے مختلف علاقوں میں فری سروس دی ھے اب کا مزید ڈائرہ کار کہ لئے
آن لائن کیب سروس کریم کے وفد کی وزیر اعلی مریم نواز شریف سے ملاقات جس میں خواتین ڈرائیور اور رائیڈرز کیلئے سروسز کی بہتری کے قوانین متعارف کرانے فیصلہ وویمن سیفٹی ایپ کو کریم ایپ کے ساتھ منسلک کرنے پر اتفاق
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خدمات فراہم کرنیوالے شعبے کی بہتری کیلئے لائحہ عمل طلب کرلیامریم نواز کی کریم بائیک رائڈرز کیلئے سیفٹی گیئر کا استعمال ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت لاہور اور قصور کے بعد فری وائی فائی منصوبیکا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ فری وائی فائی سے آن لائن ٹرانسپورٹ کے حصول میں آسانی ہوگی کاروبار اور روزگار کے فروغ دینے والے ہر اقدام کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔