تیراک حسینہ نے اپنی اس نقصان کے بعد کہا کہ میں نے تیراکی سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ میں پیراگوئے سے معذرت خواہ ہوں۔ اس نے بعد ایک میڈیا انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ میں اولمپک گیمز میں اپنے کیریئر کے اختتام پر خوش ہوں۔ یہ میری آخری ریس تھی۔ میں طویل عرصے سے تیراکی کر رہی تھی۔تیراک حسینہ نے اپنی اس نقصان کے بعد کہا کہ میں نے تیراکی سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ میں پیراگوئے سے معذرت خواہ ہوں۔ اس نے بعد ایک میڈیا انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ میں اولمپک گیمز میں اپنے کیریئر کے اختتام پر خوش ہوں۔ یہ میری آخری ریس تھی۔ میں طویل عرصے سے تیراکی کر رہی تھی۔لوانا الونسو نے 17 سال کی عمر میں ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لیا اور اس کے بعد بوڈاپیسٹ میں ہونے والی ورلڈ ایکواٹکس چیمپیئن شپ اور آسنسیون 2022 میں جنوبی امریکن گیمز میں بھی شرکت کی تھی۔لوانا الونسو نے 17 سال کی عمر میں ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لیا اور اس کے بعد بوڈاپیسٹ میں ہونے والی ورلڈ ایکواٹکس چیمپیئن شپ اور آسنسیون 2022 میں جنوبی امریکن گیمز میں بھی شرکت کی تھی۔