سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم میا ں خیل نےبطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔
تقریب حلف برداری میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان لاء افسران، وکلاء و عدالتی سٹاف شریک ہوئے۔