فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو ٹرپل سی پلس کردیا

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو اپ گریڈ کردیا، پاکستان کی ریٹنگ کو سی سی سی اپ گریڈ کرکے سی سی سی پلس کردیا گیا۔
  فچ پاکستان کے طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ ریٹنگ کو اپ گریڈ کیا، دسمبر 2023 سے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی تھی۔
  پاکستان کا آئی ایم ایف سے سٹاف سطح کا معاہدہ اور7ارب ڈالر کی یقین دہانی اہم ہے، سات ماہ بعد پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری آئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن