ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے بڑھ گئی

Jul 29, 2024 | 22:41

ویب ڈیسک

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے بڑھ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 52 ہزار 700 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 650 روپے ہے۔ 

اسی طرح عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 390 ڈالر ہے

مزیدخبریں