فرانسیسی وزیر خزانہ کرسٹائن لیگارڈی آئی ایم ایف کی صدر مقرر، پہلی بار خاتون سربراہ بنیں

Jun 29, 2011

سفیر یاؤ جنگ
نیویارک (وقت نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی وزیر خزانہ کرسٹائن لیگارڈی کو آئی ایم ایف کی نئی صدر مقرر کر دیا گیا۔ پہلی بار کسی خاتون کو آئی ایم ایف کے سربراہ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے چیف ڈومینک سٹراس کان بھی فرانس ہی سے تعلق رکھتے تھے۔
آئی ایم ایف
مزیدخبریں