لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود وفاقی عدالتوں کے ملازمین کی بڑھائی گئی تنخواہیں اور الاﺅنسز کی عدم ادائیگی کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں وفاقی حکومت کو حکم دیا کہ تین یوم کے اندر وفاقی عدالتوں کے ملازمین کی مکمل ادائیگیاں کی جائیں ورنہ ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
وفاقی عدالتوں کے ملازمین کی بڑھائی گئی تنخواہیں اور الاﺅنسز کی 3 دن میں ادائیگی کرنے کا حکم
Jun 29, 2013