روسی سیارچہ جلنے کی شدت، پیدا ہونیوالی لہر نے زمین کے گرد دو چکر لگالئے

Jun 29, 2013

لندن (بی بی سی) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ فروری کے مہینے میں روس کی فضا میں سیارچہ جلنے کی وجہ سے پیدا ہونیوالی شاک ویو یا لہر اتنی طاقتور تھی کہ اس نے کرہ ارض کے گرد دو بار چکر لگائے۔ سائنسدانوں نے اس کی قوت کا اندازہ لگانے کیلئے ان سنسروں یا آلات کا استعمال کیا جن سے جوہری تجربے کی شدت کی پیمائش کی جاتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ لہر آج تک ریکارڈ کی گئی تمام لہروں سے زیادہ طاقتور تھی۔

مزیدخبریں