بلوچستان اسمبلی: سروسز ٹربیونل ترمیمی مسودہ منظور

Jun 29, 2013

کوئٹہ(بیورورپورٹ)بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سروسز ٹریبونل ترمیمی مسودہ قانون منظور کرلیا،عبیداللہ نے پوائنٹ آف آرڈر پر کہا ہندو اقلیتوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ نقل مکانی کرکے لورالائی آرہے ہیں۔جس پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس سلسلے میں میکانزم بنارہے ہیں۔

مزیدخبریں