اوباما کو خط میں زہریلا مواد بھیجنے والی خاتون گرفتار

اوباما کو خط میں زہریلا مواد بھیجنے والی خاتون گرفتار

Jun 29, 2013

نیو یارک(نوائے وقت رپورٹ) برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر اوباما کو خط میں زہریلا مواد بھیجنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار خاتون کا تعلق ٹیکساس سے ہے۔
خاتون گرفتار

مزیدخبریں