ملتان (نوائے وقت نیوز) سادات کالونی میں زہریلا دودھ پینے سے 10افراد کی طبیعت خراب ہو گئی۔ تمام افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان
ملتان: زہریلا دودھ پینے سے 10افراد کی طبیعت خراب ہو گئی، ہسپتال داخل
ملتان: زہریلا دودھ پینے سے 10افراد کی طبیعت خراب ہو گئی، ہسپتال داخل
Jun 29, 2013