کورم کی نشاندہی کے باوجود سپیکر نے صوبائی وزیر خزانہ کو تقریر مکمل کرنے دی

کورم کی نشاندہی کے باوجود سپیکر نے صوبائی وزیر خزانہ کو تقریر مکمل کرنے دی

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں کورم کی نشاندہی کے باوجود سپیکر نے صوبائی وزیر خزانہ کو تقریر جاری رکھنے دی جبکہ اپوزیشن کے رکن اسمبلی بار بار کورم کی نشاندہی کا سوال کرتے رہے۔ اجلاس میں اپوزیشن ارکان ضمنی بجٹ پر تقریریں مکمل ہونے پر انکے ممبران اسمبلی ہال سے اٹھ کر جانا شروع ہو گئے جس پر ان کے ایک رکن نے کورم کی نشاندہی کی ۔سپیکر نے سنی ان سنی کر دی تو ثمینہ خاور حیات نے بھی سپیکر کی توجہ کورم کی طرف دلائی لیکن سپیکر نے ضمنی بجٹ پر وزیر خزانہ کی تقریر جاری رکھنے دی اور جب وزیر کی تقریر ختم ہوگئی تو سپیکر نے مذکورہ رکن کو کہا کہ کورم تو پورا تھا اس نے سپیکر سے بحث شروع کر دی۔
کورم

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...