شمسی توانائی کے فروغ کیلئے ٹسڈک کا جامع منصوبہ تیار

شمسی توانائی کے فروغ کیلئے ٹسڈک کا جامع منصوبہ تیار

لاہور ( کامرس رپورٹر) وفاقی سیکرٹری پیداوار سجاد سلیم ہوتیانہ نے ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کمپنی (ٹسڈک) پر زور دیا کہ ٹیکنالوجیز کے فروغ کے لئے نئے منصوبے تیار کئے جائیں۔ ٹسڈک کے بورڈ اجلاس میں بتایا گیا کہ ٹسڈک نے شمسی توانائی کے فروغ کے لئے ایک جامع منصوبہ شروع کیا۔ اجلاس میں آلات جراحی، آٹومیشن اور میٹریل ٹیسٹنگ کے منصوبوں پر بھی سیر حاصل بحث کی گئی۔ بورڈ کے ارکان نے سیمنٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ انیلیسس لاہور کا دورہ بھی کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...